Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی طالبہ کیلئے امریکی کہ’’ گولڈن کی‘‘

ابہا۔۔۔۔امریکہ کی انڈیانا پنسلوانیہ یونیورسٹی نے کنگ خالد یونیورسٹی کی اسکالر ریم حمیدی یاسین العلوی کو 2017ء’’ گولڈ ن کی‘‘ پیش کردی۔ ریم نے اکیڈمک ریسرچ کے دوران منفرد کام کیا تھا۔’’گولڈن کی‘‘ امریکی یونیورسٹیوں کے منفرد طلبہ کو ہر سال اعزاز کے طور پرپیش کی جاتی ہے۔

شیئر: