Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شوریٰ نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس منظور کرلیا

ریاض۔۔۔۔سعودی مجلس شوریٰ نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے حق میں رائے دیدی۔ آئندہ کسی اجلاس میں سعودی کابینہ منظوری جاری کردیگی۔عملدرآمد یکم جنوری 2018سے ہوگا۔ ٹیکس 5فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ پہلے ہی واضح کرچکے ہیں کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس عوام کی بنیادی 100مصنوعات پر نہیں لگایا جائیگا۔

شیئر: