بغداد۔۔۔۔عراقی دفتر خارجہ کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ سعودی افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل عبدالرحمن البنیان آج جمعرات کو بغداد پہنچیں گے۔ وہ اپنے عراقی ہم منصب عثمان الغانمی کے ہمراہ بغداد میں پریس کانفرنس کرینگے ۔ عراق کے وزیر داخلہ قاسم العرجی بدھ کو سعودی عرب کے دورے پر آئے تھے۔