طواف کیلئے 15ہزار وہیل چیئرز اتوار 23 جولائی 2017 3:00 مکہ مکرمہ ۔۔۔۔مسجد الحرام انتظامیہ کے ماتحت 15ہزار وہیل چیئرز معذوروں اور معمر زائرین کیلئے مختص ہیں۔ حج موسم شروع ہونے سے پہلے ہی وہیل چیئرز کے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ حاجیوں کی رفتار میں رفتہ رفتہ اضافہ ہوگا۔ مسجد الحرام وہیل چیئرز طواف کیلئے حجاج کرام شیئر: واپس اوپر جائیں