Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کی پہلی 5 جی انٹرنیٹ سروس جنوبی کوریا میں شروع

جنوبی كوریا نے 5Gانٹرنیٹ سروس متعارف كراتے هوئے نیا سنگ میل عبور كرلیا۔اس كے ساتھ سامسنگ نے 5Gنیٹ ورک كو سپورٹ كرنےوالا پہلا اسمارٹ فون بھی متعارف کرادیا۔اس بارے میں ڈیجیٹل ویڈیو رپورٹ دیکھئے

شیئر: