شہزادے کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا یمنی شاہ سلمان سے اپیل کرتے ہوئے
جمعرات 20 جولائی 2017 3:00
ریاض:شہزادہ سعود بن عبد العزیز کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا یمنی تارک خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اورولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے انصاف کی اپیل کررہا ہے۔ یمنی کی اپیل پر شاہ سلمان نے شہزادہ سعود بن عبد العزیز کو گرفتار کرنے اور اسے عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔
مزید تفصیلات کے لئے :