كوئٹہ میں هزاره كمیونٹی كا دھرنا جاری ہفتہ 13 اپریل 2019 3:00 کوئٹہ کی سبزی منڈی میں ہونیوالے بم دھماکے کے خلاف ہزارہ کمیونٹی کا دھرنا دوسرے دن بھی جاری ہے۔شرکا نے رات مغربی بائی پاس پر خیمے لگا کر گزاری ، دیکھئے ڈیجیٹل رپورٹ کوئٹہ ہزارہ کمیونٹی احتجاج شیئر: واپس اوپر جائیں