Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیلوں سے ہی ملک یہاں تک پہنچا ہے: شاہد خاقان عباسی

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے سئنیر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے ملک اور فوج کے لیے اچھے اثرات نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نواز کوئی ڈیل نہیں کر رہی۔ آپ اپنے ملک کے اندر ڈیلیں کرتے ہیں ڈیلوں سے ہی ملک یہاں تک پہنچا ہے۔۔اردو نیوز کے نمائندے وسیم عباسی سے انٹرویو میں سابق وزیراعظم نے دیگر اہم امور پر بھی گفتگو کی۔

شیئر: