Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی ووڈ فلمیں”ایموجی“ اور”ایٹامک بلونڈ“ ریلیز

ہالی وڈ کے سینما گھروں میں دو نئی فلمیں” ایموجی“ اور” ایٹامک بلونڈ “ریلیز کردی گئی ہیں۔دونوں فلموں کے ٹریلر کی ریلیز کے بعد نئی فلمیں سینما پر شائقین کیلئے پیش کردی گئیں۔ ایٹامک بلونڈ مووی جاسوسی کہانی پر مبنی ہے جس میں ایک خاتون کو جاسوسی کے طور پر ایک مشن پر بھیجا جاتاہے۔ فلم سنسنی سے بھرپورہے۔دوسری فلم” ایموجی“ انٹرنیٹ کی مختلف ایپلی کیشنزپر جذبات کی عکاسی کرنےوالے آئیکونز اور کارٹون پر مبنی کرداروں کی فلم ہے ۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: