Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر بساط سے بڑھ کر کھیل رہا ہے، امریکہ

واشنگٹن------ سی آئی اے کے سابق رکن مائیکل مورن نے واضح کیا ہے کہ قطر چھوٹا ہوتے ہوئے بڑے کھیل میں لگ گیا ہے۔ انہوںنے کہا کہ امریکہ ، حماس ، اخوان او رالنصرہ محاذ کو دہشت گرد سمجھتا ہے۔ اس کے باوجود قطر ان کی سرپرستی کر رہا ہے۔

شیئر: