Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا، مادھوری کی زندگی پر مزاحیہ فلم بنائیں گی

 بالی وڈ کی ہیروئن پرینکا اب پروڈکشن میں بھی اپنی مہارت دکھانے کیلئے تیار ہیں۔ پرینکا کا کہنا ہے وہ وہ بالی وڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کی زندگی پر ایک مزاحیہ فلم بنانے جارہی ہیں۔پرینکا نے اپنے اے بی سی پروڈکشن ہاؤس کیلئے بالی وڈ کے ایک سابقہ اداکار کی زندگی پر فلم بنانےکا فیصلہ کیا تھا جس کیلئے انھوں نے مادھوری ڈکشٹ کا انتخاب کیا ہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق پرینکا کا کہنا ہے کہ یہ فلم مادھوری کی حقیقی زندگی کی عکاسی کرےگی تاہم فلم کی کاسٹ کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: