Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کے مختلف علاقوں میں بارش

جدہ ..... پیر کو سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار ، درمیانے درجے اور ہلکی پھلکی بارش ہوئی۔ مدینہ منورہ میں بوندا باندی ہوئی۔ 7علاقوں میں گرد آلود ہواﺅں کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جدہ میں بھی شام کو مطلع ابر آلود ہوگیا تھا۔ مغربی بیشہ کے حوران قریوں میں موسلا دھار بارش نے سیلاب کا ماحول پیدا کردیا۔ 

شیئر: