حاجی مصطفی کے اعزاز میں الوداعیہ
تبوک(طارق نور الہی)تبوک میں مقیم حاجی مصطفی کی مستقل وطن واپسی پرپاک کمیونٹی تبوک نے ان کے اعزاز الوداعیہ کا اہتمام کیا جس میں دوست احباب نے شرکت کر کے موصوف کی خدمات کو سراہا، اس موقع پر ڈاکٹر عبداللہ محسن و انجینئر اعظم ساجد نے کمیونٹی کی جانب سے تحفہ پیش کر رہے ہیں۔