Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک: عید ملن تقریب میں آتشبازی

تبوک(طارق نور الہی) تبوک میں مقیم کمیونٹی کے چیدہ افراد نے مل کر عید کی خوشیوں کو انجوائے کیا۔ اس موقع پر آتشبازی سے سارے حاضرین نے خوب مزا لیا۔ شرکاءمیں ڈاکٹر مدثر، ڈاکٹر علی ، شاہد لطیف ، ارمان کاظمی ، ڈاکٹر کاظمی ، نعیم ملک اور بہت سے دیگر احباب نے شرکت کی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: