دیکھئے تصاویر: شہزادہ محمد بن سلمان سے شہریوں کی ملاقات بدھ 2 اگست 2017 3:00 جدہ:نائب الملک شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز سے پیر(2اگست) کو جدہ کے قصر السلام میں شہریوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل، شاہی خاندان کے افراد، وزراءاور حکومتی اہلکار موجود تھے۔ جدہ محمد بن سلمان ملاقات خالد الفیصل شیئر: واپس اوپر جائیں