Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شارجہ: ایشیائی پر 1193ہزار درہم جرمانے

 شارجہ .... واسط الشامل پولیس اسٹیشن نے 132ٹریفک خلاف ورزیاں کرنے والے ایشیائی شہری کو شارجہ پولیس ہائی کمان کے حوالے کردیا۔ اس پر 11لاکھ 93ہزار 840درہم کے جرمانے ہیں۔ایشیائی اپنی گاڑی سے سواریاں اٹھا رہا تھا اورجس مقصد کیلئے گاڑی خریدی گئی تھی اس سے مختلف سرگرمیوں میں اسے استعمال کررہا تھا۔
 

شیئر: