Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب شیعہ کا دشمن نہیں،کویتی مصنف

کویت۔۔۔کویتی قلمکار خلیل علی حیدر نے واضح کیا کہ سعودی عرب شیعہ فرقے کا دشمن نہیں۔انہوں نے کویتی اخبار’’الجریدہ‘‘کے اپنے مضمون میں خبردار کیا کہ ایران سعودی مخالف طریقہ اپنائے ہوئے ہے اسے چھوڑنے پر آمادہ نہیں۔ انہوں نے مزید تحریر کیا کہ سعودی عرب دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار ہے اس کا حامی نہیں۔

شیئر: