مکہ میں حادثہ، ایک ہلاک، 9زخمی جمعہ 4 اگست 2017 3:00 مکہ مکرمہ ... صقرقریش کے سگنل پر مکہ مکرمہ کے الشرائع محلے میں 3گاڑیوں کے درمیان تصادم کے بعدایک سعودی شہری ہلاک اور 9زخمی ہوگئے۔ تینوں گاڑیاں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں۔ مکہ حادثہ ایک ہلاک تصادم شیئر: واپس اوپر جائیں