Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرنیتی اور ارجن ”نمستے کینڈا“ میں

 
بالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا اور ارجن کپور ایک بار پھر فلم ”نمستے کینڈا“ میں جلوہ گر ہوں گے ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق پرنیتی چوپڑا اور ارجن کپور فلم ”عشق زادے“ کے بعداس فلم میں اکٹھے دکھائی دیں گے ۔فلم کے ہدایتکار ویپل شاہ ہیں ۔”نمستے کینڈا“ 2007ءمیں بننے والی فلم ”نمستے لندن“ کا سیکوئل ہے ۔ 
 
 
 
 
 

شیئر: