Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اردن نژاد قطریوں پر القاعدہ پر مالی اعانت کا الزام

جدہ۔۔۔۔امریکہ نے قطری شناخت رکھنے والے اردن کے 2شہریوں اشرف عبدالسلام اور عبدالملک عبدالسلام پر القاعدہ کی مالی اعانت کرنے پر پابندیاں عائد کردیں۔ان دونوں نے ستمبر2014ء میں النصرہ محاذ اور القاعدہ تنظیم کی مالی اعانت کی تھی۔ امریکی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ قطری حکام مختلف سطحوں پر دہشتگرد تنظیموں کی مالی اعانت کررہے ہیں ۔

شیئر: