Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بینکوں سے تنخواہ پانے والوں کی تعداد6440462

ریاض.... وزارت محنت و سماجی فروغ نے واضح کیا ہے کہ تحفظ اجرت مشن کے تحت64لاکھ40ہزار462کارکنان کو بینکوں کے ذریعے تنخواہیں ملنے لگیں۔ وزارت نے گزشتہ منگل کو ان اداروں پر بھی یہ قانون لاگو کردیا ہے جن میں 60یا اس سے زیادہ ملازم کام کررہے ہیں۔ وزارت اب تک تحفظِ اجرت پروگرام کے 11مراحل مکمل کرچکی ہے۔ اس کی شروعات شوال1434ھ میں ہوئی تھی۔ 

شیئر: