جدہ ..... جدہ پولیس نے ایک سعودی خاتون کو دھمکا کر اپنا مطلب حاصل کرنے کے کوشاں عرب شہری کو گرفتار کر لیا۔ ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے اہلکاروں نے عرب شہری کا گرفتار کرانے میں تعاون دیا۔اسے قانونی کارروائی کےلئے متعلقہ ادارے کے حوالے کر دیا گیا ۔