1392گھریلو ملازماﺅں کی واپسی اتوار 13 اگست 2017 3:00 ریاض.... وزارت محنت و سماجی فروغ کے ترجمان خالد اباالخیل نے بتایا ہے کہ شوال 1438ھ کے دوران 1392گھریلو ملازماﺅں کو ان کے وطن بھجوا دیا گیا۔ یہ ملازمائیں "دار الضیافہ"میں قیام پذیر تھیں۔ کفیلوں سے ان کا جھگڑا چل رہا تھا۔ ریاض وزارت محنت خالد اباالخیل گھریلو ملازماﺅں شیئر: واپس اوپر جائیں