دمام: کنگ فہد روڈ12دن کیلئے بند بدھ 16 اگست 2017 3:00 دمام .... مشرقی ریجن کے محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ دمام میں 11ویں چوراہے پر کنگ فہد پل کا مغربی راستہ 12دن کیلئے بند ہوگا۔ جمعرات 25ذیقعدہ، مطابق 17اگست سے عملدرآمد ہوگا۔اصلاح و مرمت کی وجہ سے یہ راستہ بند کیا جارہا ہے۔ دمام مشرقی ریجن راستہ روڈ شیئر: واپس اوپر جائیں