Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ محمد بن سلمان سے برازیل کے صدر کا رابطہ

’دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اور برازیل کے باہمی تعلقات کے فروغ کا جائزہ لیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے برازیل کے صدر لوئیز سیلفانے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور برازیل کے صدر نے سعودی عرب اور برازیل کے باہمی تعلقات کے فروغ کا بھی جائزہ لیا ہے۔
 

شیئر: