Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی سمندری حدود معاہدہ مصری اخبار میں جاری

قاہرہ ....مصر نے اپریل 2016ءکے دوران سعودی عرب کے ساتھ کئے جانےوالے سمندری حدود کے معاہدے کی تفصیلات سرکاری اخبارات میں جاری کردیں۔ مصری صدر عبدالفتاح ا لسیسی نے 24جون 2017ءکو معاہدے کی توثیق کردی تھی۔ اسکے بموجب بحر احمر میں واقع اسٹراٹیجک جزیروں تیران اور صنافیر پربالادستی، مصر سے سعودی عرب کو منتقل ہوگئی۔ مصری پارلیمنٹ پہلے ہی اس کی منظوری دے چکی ہے۔
 

شیئر: