Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشترکہ سیکیورٹی آپریشن کیلئے نئی وردی

مکہ مکرمہ .... مشترکہ سیکیورٹی آپریش میں شرکت کرنیوالے اہلکاروں کی نئی وردی متعارف کرا دی گئی، مشترکہ سیکیورٹی آپریشن نیشنل نیشنل سینٹر کے ڈائریکٹر کرنل علی الغامدی نے اس موقع پر وردی پوش اہلکاروں کو ہدایات دے کر واضح کیا کہ سینیٹر درپیش صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے امن و امان کے ہنگامی واقعات پر نظر رکھے ہوئے ہے ۔

شیئر: