Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مجتہد نامی اکاونٹ کے پیچھے کون ؟

ریاض .... سعودی ایوان شاہی کے مشیر سعود القحطانی نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر قائم معروف ’’مجتہد‘‘نامی اکاونٹ سعد الفقیہ نے قائم کر رکھا ہے اوراس کے اخراجات حمد بن خلیفہ جیب خاص سے ادا کر رہے ہیں ۔ اس بات کے 100فیصد ثبوت ہمارے پاس ہیں ۔ فرضی نام سے ریاستوں کے خلاف سازشیں کرنیوالے ’’بلیک لسٹ ‘‘ کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے ۔

شیئر: