Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا

ریاض: ذو الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا۔ رویت ہلال کمیٹیوں نے سپریم کورٹ کی اپیل پر آج پیر(21اگست) کو مملکت کے مختلف شہروں میں چاند دیکھنے کی کوشش کی تاہم ذو الحجہ کا ہلال نظر نہیں آیا۔ منگل کو پھر چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کی طرف سے اس ضمن میں اعلامیہ کی توقع ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: