Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں ”پارٹیشن 1947“ پر پابندی

حال ہی میں بالی وڈ کی نئی ریلیز ہونےوالی فلم” پارٹیشن 1947“ پر پاکستان بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹیشن 1947 میں اہم تاریخی حقائق کو غلط طریقے سے پیش کیاگیاہے ۔ فلم میں برطانوی راج کے آخری وائسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن کا اہم کردار پیش کیا گیاہے۔ فلم میں اداکارہ ہما قریشی اور منیش دایال شامل ہیں۔یہ فلم رواں ہفتے ہندوستان میں ریلیز ہوچکی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: