مسقط ایئرپورٹ میں مسافروں کی تعداد میں 17.5فیصد اضافہ
مسقط: مسقط انٹرنیشنل ایئر پورٹ میں مسافروں کی تعداد میں 17.5اضافہ ہوا ہے۔ عالمی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں امسال جولائی میں مسقط ایئرپورٹ کے ذریعہ سفر کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کا کہناہے کہ مسقط ایئرپورٹ عمان آنے اور جانے والوں کے علاوہ انٹر نیشنل پروازوں کے لئے مرکز کی حیثیت اختیار کر ہا ہے مسقط