پی آئی اے کے اندرون ملک کرایوں میں کمی منگل 29 اگست 2017 3:00 اسلام آباد..پی آئی اے نے عید الاضحی کے دوران اندرون ملک کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ کرایوں میں 25 فیصد کمی کی جائے گی۔ کرایوں میں کمی کا اطلاق بدھ 30اگست سے ہو گا۔ اس سے پہلے پاکستان ریلویز نے بھی عیدالاضحی پر کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا تھا۔ .پی آئی اے عید الاضحی اندرون ملک کرایوں میں کمی شیئر: واپس اوپر جائیں