سعودی نے ٹرک کوفاسٹ فوڈ کی دکان بنالیا بدھ 30 اگست 2017 3:00 مکہ مکرمہ ..... سعودی نوجوان عبدالمجید التویجری نے سبزی دکان ٹرک ڈیزائن کر کے مقامی شہریوں میں ہلچل پیدا کر دی۔ ا س کی مدد سے فاسٹ فوڈ کی گشتی دکانیں چلائی جائیں گی۔ سعودی نوجوان ٹرک دکان شیئر: واپس اوپر جائیں