Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج کا خطبہ شیخ ڈاکٹر سعد الشثری دیں گے

منی: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ہدایت پر شیخ ڈاکٹر سعد الشثری حج کا خطبہ دیں گے۔ وہ مسجد نمرہ میں ظہر اور عصر کی نماز جمع تقدیم کے ساتھ امامت کریں گے اور حج کا خطبہ دیں گے۔ واضح رہے شیخ ڈاکٹر سعد الشثری سربرآوردہ علماء بورڈ کے رکن اور ایوان شاہی میں مشیر ہیں۔ وہ علم الاصول کے بہترین استاد ہیں۔ انہوں نے علم الاصول کے علاوہ دیگر علوم میں متعدد کتابیں لکھی ہیں۔
 

شیئر: