Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف میں پاکستانی کا قتل

طائف۔۔۔پولیس نے شہر کے شمالی محلے الحویہ میں ایک پاکستانی شہری کی قتل کے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ابتدائی رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ قاتل کا تعلق ایتھوپیا سے ہے۔ غیر قانونی طور پر مقیم ایتھوپیا کے 3شہری ایک مکان میں گھس آئے تھے وہاں 3پاکستانی مقیم تھے ایک پاکستانی نے جیسے ہی دروازہ کھولا ملزم نے حملہ کرکے اسے ہلاک کردیا۔ پولیس حملہ آوروں کی تلاش کررہی ہے۔

شیئر: