Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مریض حاجی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ سے منتقل کیا گیا

منی: منی کے ایمرجنسی اسپتال میں زیر علاج ایک حاجی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ کنگ عبد اللہ میڈیکل سٹی منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں مریض حاجی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ منتقل کرنے کی تصاویر جاری کی ہیں۔ وزارت نے کہا ہے کہ مریض حاجی کو بہتر طبی خدمات فراہم کرنے کے لئے مکہ مکرمہ منتقل کیا گیا ہے۔
 

شیئر: