سعودی ٹیم کو ولی عہد کی طرف سے انعام دیا جائے گا
جدہ: اسپورٹ بورڈ کے سربراہ محمد آل الشیخ نے سعودی قیادت اور عوام کو ورلڈ کپ کولیفائی ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بہترین کارکردگی پر ٹیم کو انعامات سے نوازیں گے۔ ولی عہد کی طرف سے انعامی رقم کا اعلان کیا جائے گا۔