ٹرائبل کرکٹ اکیڈمی، ’ہمارے دو لڑکے پی ایس ایل میں گئے‘
ٹرائبل کرکٹ اکیڈمی، ’ہمارے دو لڑکے پی ایس ایل میں گئے‘
اتوار 23 فروری 2025 5:54
پشاور کی ٹرائبل کرکٹ اکیڈمی میں پسماندہ اور دور دراز اضلاع کے نوجوان کرکٹ کھیلنے کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ