Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان کیلئے سوڈانی حاجی کا منفرد تحفہ

مدینہ منورہ .... سوڈانی حاجی احمد بن محمد ابو سن نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو 51برس پرانی شاہ فیصل بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کی ایک نایاب تصویر تحفے کے طور پر پیش کردی۔ یہ تصویر 1966ءکے دوران سوڈان کے دورے کے موقع پر لی گئی تھی۔ سوڈانی حاجی امسال شاہ سلمان کی ضیافت میں حج پر آئے ہوئے تھے۔ انہوں نے شاہی مہمانوں کے ناظم اعلیٰ عبداللہ المدلج کے توسط سے اپنا تحفہ شاہ سلمان کیلئے پیش کیا۔
 

شیئر: