Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سراة عبیدہ میں ٹریفک حادثہ، 8زخمی

سراة عبیدہ..... عسیر ریجن میں محکمہ صحت کے ترجمان عبدالعزیز آل شایع نے بتایا کہ یہاں الجوة روڈ پر ٹریفک حادثے میں 8افراد زخمی ہوگئے۔اسپتال عملے نے زخمیوں کی مرہم پٹی کردی تاہم 3کی حالت نازک ہے۔ 

شیئر: