Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی خواتین کوئلہ چائے فروخت کرنے لگیں

مکہ مکرمہ .... کوئلے پر چائے تیار کرنے کا پیشہ بھی غیر ملکی خواتین نے اپنالیا۔ ماضی قریب تک اس کا دائرہ سعودی مرد و خواتین تک محدود تھا۔ سبق ویب سائٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر ملکی خواتین مکہ مکرمہ کی سڑکوں پر کوئلہ چائے فروخت کرنے لگی ہیں۔ وہ ایسا لباس زیب تن کئے رکھتی ہیں جس سے لگتا ہے کہ وہ سعودی ہیں۔ حقیقت اسکے برعکس ہے۔ مقامی شہریوں نے مطالبہ کیاہے کہ میونسپلٹی سمیت متعلقہ ادارے اس کا نوٹس لیں۔
 

شیئر: