مسلمانوں کے بدخواہ کو پناہ دینا جائز نہیں، الفوزان
مکہ مکرمہ.... سعودی سربرآوردہ علماءبورڈ کے رکن شیخ صالح الفوزان نے واضح کیا ہے کہ مسلمانوں کے بدخواہ کو پناہ دینا جائز نہیں۔ انہوں نے سعودی علماءبورڈ کی ویب سائٹ پر تحریر کیا کہ مسلمانوں کے بدخواہ کی رپورٹ لازم ہے تاکہ مسلمان اس کے شر سے محفوظ ہوجائیں۔