Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’تمہاری سلو‘‘کا موشن پوسٹر جاری

بالی وڈ کی نئی فلم’’ تمہاری سلو‘‘ کا موشن پوسٹر منظرعام پر آیاہےجس میں مرکزی کردار ادا کرنےوالی اداکارہ ودیا بالن کی تصویر نمایاں ہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق ودیا بالن کو اس فلم میں ہندوستانی سپر وومن قراردیاجارہاہے۔ پوسٹر میں ودیا سپر وومن کی طرح اڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔فلمساز سریش تیورانی کی نئی فلم تمہاری سلومیں ودیا ایک نئے کردار میں نظرآئیں گی۔ اس سے قبل فلم کا پوسٹر اور ایک ویڈیو منظرعام پر آچکی ہے۔
 

شیئر: