Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قریات ریلوے لائن کا افتتاح دسمبر میں

القریات .... ریاض قریات ریلوے لائن کا افتتاح 24دسمبر 2017ءکو ہو گا، اس کی بدولت 2ہزار 750کلو میٹر طویل ریلوے لائن کی تیاری کا خواب شرمندہ تعبیر ہو جائے گا، یہ ریلوے لائن 10ارب ریال کی لاگت سے بچھائی گئی ہے، اس کی بدولت ریاض کو القریات شہر سے جوڑ دیا گیا ہے، ٹرین 8گھنٹے میں یہ سفر طے کریگی
 

شیئر: