Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت نے لندن دہشتگردی کی مذمت کردی

ریاض.... سعودی عرب نے لندن میں انڈرگراﺅنڈ ٹرین میں ہونے والی دہشتگردی کی سخت مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی نیک تمنائیں متاثرین کے ساتھ ہیں۔

شیئر: