Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گورکھپور سانحہ کا 9واں ملزم گرفتار

گورکھپور۔۔۔۔۔گورکھپور کے بی آر امبیڈکر میڈیکل کالج میں گزشتہ ماہ مبینہ آکسیجن کی کمی سے بچوں کی اموات کے معاملے میں 9ویں ملزم کو گورکھپور علاقے سے گرفتار کرلیا گیا۔ سینیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ انیرودھ سدھارتھ پنکج نے بتایا کہ بچوں کی اموات کے معاملے میں مطلوب 9ویں ملزم پشپا سیلس کے مالک منیش بھنڈاری کو کھوہا ر تھانہ علاقہ دیوریا بائی پاس سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

شیئر: