اگر آپ کا سنک بند ہو گیا ہے اور آپ پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے مشکل کا شکار ہیں تو آپ محض چند منٹوں میں گھر میں دستیاب چیزوں کی مدد سے با آسانی اس مشکل سے چھٹکارا حاصل کر سکتی ہیں۔ سنک میں تھوڑا سا سوڈا ڈالیں اور اوپر سے سرکہ ڈال دیں۔ کچھ دیر بعد ابلتا ہوا پانی ڈال کر سنک کو دھو دیں۔ آپکا سنک فورا کھل جائے گا۔