Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی انویسٹمنٹ فنڈز کے اثاثوں میں 24فیصد اضافہ

ریاض .... 2017ءکی دوسری سہ ماہی کے اختتام پر سعودی انویسٹمنٹ فنڈز کے مجموعی اثاثے 110ارب ریال تک پہنچ گئے۔ یہ 2012ءکی دوسری سہ ماہی کے آخر میں 87ارب ریال تھے۔ 26فیصد اضافہ ہوا۔2012 ءکے مقابلے میں 23ارب ریال زیادہ ہوگئے۔
 

شیئر: