گیس ٹیکنالوجی سینٹر کے قیام کا معاہدہ اتوار 24 ستمبر 2017 3:00 دمام.... کنگ فہد یونیورسٹی برائے پٹرولیم و معدنیات نے امریکی کمپنی ایئرپورٹکس کے ساتھ گیس ٹیکنالوجی کو جدیدخطوط پر استوار کرنے کیلئے انٹرنیشنل سینٹر قائم کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ یہ سینٹر 2019 ءتک وادی الظہران میں قائم کیا جائے گا۔ کنگ فہد یونیورسٹی گیس ٹیکنالوجی انٹرنیشنل سینٹر شیئر: واپس اوپر جائیں