Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات:روہنگی مسلمانوں کے لئے امدادی سامان بھیجنے کی ہدایت

دبئی: دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے روہنگی مسلمانوں کے لئے مزید امدادی سامان بھیجنے کی ہدایت جاری کردی۔بنگلہ دیش میں پناہ گزیں روہنگی مسلمانوںکے لئے 300ٹن مختلف غذائی مواد کے علاوہ دیگر اشیاءبھیجی جائیں گی۔ یہ امدادی سامان 3پروازوں کے ذریعہ بنگلہ دیش منتقل کیا جائے گا۔ 
 

شیئر: